1

4 اور 5 فرور ی کوغلہ منڈی بند رہے گی

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر ) غلہ منڈی فیصل آباد چار اور پانچ فرور ی کو بند رہے گی ،تفصیلات کے مطابق فیصل آباد غلہ منڈی بسلسلہ شب بارات4فروری بروز بدھ اور بسلسلہ یوم یکجہتی کشمیر5فروری بروز جمعرات کو بند رہے گی ۔ غلہ منڈی کی انتظامیہ کے مطابق ان دو دنوں کے دوران غلہ منڈی میں کوئی کاروبارنہیں ہو گا ،تمام دکانیں اور آڑھتیں بند رہیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں