45سالہ خاتون کی کماد سے نعش برآمد

ماموں کانجن (نامہ نگار ) ماموں کانجن 45 سالہ خاتون کی نعش کماد کے کھیت سے برآمد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق تھا نہ ماموں کانجن کے نواحی گاوں 557گ ب میں 45سالہ خاتون کی کماد کے کھیت سے نعش برآمد ہوئی جس کی شناخت بخت بی بی کے نام سے ہوئی پولیس کی جانب سے مزید کاروائی کا عمل جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں