30

450سے زائد انتخابی عذرداریاں موصول

اسلام آباد(بیوروچیف) عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن کو 450سے ذائد انتخابی عذرداریاں موصول ہوگئیں،ٹریبونلز کے قیام کے بعد عذرداریاں منتقل کئیجانے کا امکان۔عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کو مختلف قومی اور صوبائی حلقوں کے حوالے سے 450سے زائد انتخابی عذرداریاں موصول گئیں ہیں جن میں سے اکثریت پر فیصلے کر دئیے گئے ہیں جبکہ رواں ہفتے کے دوران بھی زیادہ فیصلے آنے کا امکا ن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں