47سالہ ٹرانس جنیڈر کھلاڑی کی جیت پر ہنگامہ

واشنگٹن (سپورٹس نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقدہ یو ایس ماسٹرز سوئمنگ سپرنگ نیشنل چیمپیئن شپ میں ایک 47 سالہ ٹرانس جینڈر تیراک انا کالداس نے خواتین کی عمر 45 تا 49 سال کی کیٹیگری میں پانچ مقابلوں میں سونے کے تمغے جیت کر نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ انا کالداس نے بریسٹ سٹروک، فری سٹائل اور انفرادی میڈلے سمیت ان تمام مقابلوں میں نمایاں برتری حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں