5ایس ایچ اوز کا تبادلہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے 5تھانوں کے ایس ایچ او کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونیوالوں میں سب انسپکٹر حافظ عماروینس کو ایس ایچ او تھانہ روڈالہ روڈ سب انسپکٹر بابر گجر کو ایس ایچ اوتھانہ کھرڑیانوالہ، سب انسپکٹر امتیاز گوندل کو ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی، انسپکٹر رانا مغفور کو ایس ایچ او تھانہ ملت ٹائون اور سب انسپکٹر مظہر عرفان کو ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں