ڈجکوٹ (نامہ نگار)5سال سے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار،تفصیل کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 86 گ ب گرالہ میں ملزم اویس نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے دوست سونا جٹ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا اور قبل از گرفتاری ضمانت لیکر بیرون ملک فرار ہو گیا تھا گزشتہ روز ملزم اویس کو ایف آئی اے نے انٹر پول کی مدد سے گرفتار کیا اور سیالکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور وہاں سے ڈجکوٹ پولیس کی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔
57