32

5 ارب افراد مزید غریب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی غیر سرکاری فلاحی تنظیم آکسفیم نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سن 2020 کے بعد سے دنیا کے پانچ امیر ترین افراد کی دولت میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جب کہ پانچ ارب افراد مزید غربت میں چلے گئے ہیں۔پیر کے روز شائع ہونے والی یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب داوؤس میں ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر کے اشرافیہ طبقے کے افراد شرکت کر رہے ہیں۔غربت کے خلاف کام کرنے والی اس تنظیم نے پایا کہ کوئی ارب پتی یا تو بڑی کمپنیوں کو چلا رہا ہے یا دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں سے سات کا اہم شیئر ہولڈر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں