50سالہ شخص نے زہریلی گولیاں نگل کر موت کو گلے لگا لیا

گوجرہ ( نامہ نگار ) پچاس سا لہ شخص نے گھریلو حالا ت سے تنگ زہریلی گولیا ں نگل کر موت کو گلے لگا لیا۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ کوٹ عبدی کے رہا ئشی 50 سا لہ فریاد علی نے گھریلو حالات سے تنگ آ کرزہریلی گولیا ںکھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ پہنچایا گیا جہا ں سے مخدوش حا لت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کر دیا گیا جہا ں پر جا نبر نہ ہوسکا جس کی نعش ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی گئی ہے متوفی چھ بچو ں کا باپ بیا ن کیا جاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں