36

6ماہ میں 79کروڑ ڈالر کے موبائل فونز درآمد

لاہور(بیوروچیف)پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں مالی سال 2024کی پہلی ششماہی میں 118فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے درمیان 79کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کیے یہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 118.45فیصد زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں