6 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

صفدرآباد(نامہ نگار)لیسکو ٹیم نے خانقاہ ڈوگراں کے قریب کسو کی میں چھاپہ مار کر 6 با اثر بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میںبند کر دیا ۔لیسکو اہل کاروں کے ہمراہ رینجرز کے جوانوں کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔لیسکو حکام نے بتایا کہ بجلی چوری کرنا جرم ہے اور اس کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں