6

60سالہ اداکار سلمان خان کی پھرتیوں پر مداح حیران

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار سلمان خان کی درخت پر چڑھ کر بیری توڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار دبنگ سلمان خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کی فٹنس دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ویڈیو میں سلمان خان کو بیری کے درخت پر پھرتی سے چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں سلمان خان نہایت چابک دستی سے شہتوت کے درخت پر چڑھ کر تازہ شہتوت توڑتے نظر آئے۔اس ویڈیو کا دلچسپ پہلو یہ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں