20

7روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ضلع فیصل آباد میں ابتدائی طور پر7روز کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرنے دفعہ 144کا حکمنامہ جاری کردیا ہے جسکے مطابق پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے،جلسہ جلوس نکالنے،دھرنوں،سٹرکیں بلاک کرنے پر پابندی ہوگی۔حکمنامے کے مطابق دفعہ 144کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں