لاہور( بیورو چیف)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو کوئٹہ میں ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔



