750والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی

سرگودھا (بیورو چیف)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو پشاور میں منعقد ہو گی۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں