81ہزار950عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (بیوروچیف) 319پروازوں کے ذریعے 81ہزار 950سرکاری عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے’ پروازیں 31مئی تک جاری رہیں گی۔ مدینہ منورہ میں مقیم عازمین کی مکہ آمد بھی 31مئی تک جاری رہے گی۔ منی عرفات میں خیموں کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں