32

82پاکستانیوں کی میتیں وصول

کراچی(بیوروچیف)یونان کشتی حادثے میں مرنے والے82پاکستانیوں کی میتیں موصول ہوگئی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کشتی میں سوار پاکستانیوں کی اب تک کی تعداد350ہے جبکہ281خاندانوں نے رابطہ کیا ہے کہ ان کے بچے اس حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں، ایوان میں خطاب میں کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں سے رابطے کیلئے ڈیسک قائم کردیئے گئے ہیں، نادرا کی ٹیمیں اور ڈی این اے کے ذریعے شناخت کی کوشش کررہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں