37

9مئی واقعات ملکی تاریخ کا سیاہ باب قرار

اسلام آباد،لاہور(نمائندگان)آج سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو اسلام آبادکے ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہے ۔ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں بھی 9 مئی کے حوالے سے سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔9 مئی کے حوالے سے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے ، کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے ، سینئر افسران فیلڈ میں خود سیکیورٹی کی نگرانی کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں