32

9مئی واقعات کے ذمے داروں کیخلاف سخت ترین عملی اقدامات کا آغاز

اسلام آباد (عظیم صدیقی )اعلیٰ سول عسکری قیادت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین سمیت ذمہ داروں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ‘پیر کے روز ہونے والی اہم ترین ملاقات کے بعد ہی قومی اسمبلی سے 9مئی مذمتی قرار داد اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا اور یہ قرار داد عملی قدم کا آغاز ہے اور رواں ماہ میں پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف مصدقہ شواہد کیساتھ دہشت گردی عدالت سے ہوتا ہوا فوجی عدالت جائیگا وڈیو آڈیوز سمیت فول پروف کیس بنایا گیا ہے تاکہ یہ کیس عدالت سے رد نہ ہوسکے ماہ جون اس حوالے سے اہم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں