60

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے

سرگودھا (بیورو چیف) حکومت وقت کیساتھ ساتھ عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے معیشت بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید ریلیف دیا جائیگا اس وقت اصل مسئلہ مہنگائی ہے جو سابقہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھ رہی ہے انشاء اللہ عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کیلئے حکومت اقدامات کر یگی ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی و سٹی صدر ن لیگ ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کئے جارہے ہیں جن میں دیگر منصوبہ جات شامل ہیں جس سے حکومت کا امیج عوام میں بہتر ہورہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں