سرگودھا (بیورو چیف) حکومت نے ملک بھر کی 647تحصیلوں میں قائم ہسپتالوں میں بر ن یو نٹ بنانے کیلئے متعلقہ صوبوں کو ہدایات جا ری کردی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ جلنے والے مریضوں کو بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں برن یونٹ کا قیام وقت کا تقاضا ہے اس کا مقصد عوام کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔
39