سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف کو خوف سے پی ڈی ایم الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے مگر انہیں سوائے الیکشن کے اور کسی بھی آپشن کا اختیار حاصل نہیں رہے گا کیونکہ الیکشن ہی موجودہ صورتحال سے پاکستان کو نکال سکتے ہیں صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن و ٹریڈ ونگ کے راہنما حاجی محمد ارشد محمود نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان آج جن حالات میں ہے یہ نہ ہو کہ مہنگائی سے تنگ عوام حکمرانوں کے گریبانوں کو پکڑنے پر مجبور ہوجائے
52