46

درسی کتب کی قیمتوں میں 10فیصد اضافہ پراظہار تشویش

فیصل آباد(پ ر)اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم ڈویژن نے درستی کتب کی قیمتوں میں 80فیصد اضافہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کتابوںکی قیمت میں اضافے کے باعث تعلیم انتہائی مہنگی ہوجائے گی۔ قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ کر دیا۔انہوں نے کہاکہپنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی سال 2023ـ24ء کے لئے اوپن مارکیٹ میں فروخت ہونے والی کتابوں کا ریٹ جاری کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں