اواگت (نامہ نگار)نامعلوم چور نے دودھ فروش کی جیب کاصفایا کردیا’ تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ محلہ مائی مستانی کارہاشی کرامت علی ولدخان محمد درخواست گزر نے بتایا ہے کہ میں اپنے ہی محلے میں دودھ سپلائی کررہاتھا اسی دوران نامعلوم جیب تراش نے میری جیب میں سے ایک میرا اصل قومی ریجنل کمپیوٹر ازشناختی کارڈ اور نقدی 11000ہزار نکال لیا جس کی اطلاع پولیس کردی گئی ہے پولیس نے شہری کی درخواست پر نامعلوم جیب تراش کی تلاش شروع کردی ہے۔
52