64

راہ حق فائونڈیشن فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری رکھے گی

ساہیوال(بیوروچیف) سیاسی سماجی کارکن رانا رحمان بابا نے کہا ہے کہ راہ حق فاؤنڈیشن کے چیئرمین چودھری صغیر انجم اور صدر میاں بابر صغیر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جو مہنگائی کے اس دور میں غریب اور نادار لوگوں کوکسی بھی لا لچ اور خوف کے بغیر بلا امتیاز عرصہ دراز سے کروڑوں روپے کا ماہانہ راشن اور گھریلو اشیاء ضروریہ اللّہ پاک کی رضا کے لیے تقسیم کرتے ہیں اور سفید پوش گھرانوں کی بھرم پوشی کرتے ہیں آج کل کے مہنگائی کے دورمیں ہرچیز حدوں کو چھو رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں