لاہور (بیوروچیف) آٹے کے بحران کی وجہ سے شہریوں کو آٹے کے ٹرکوں کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر کے عام بازاروں میں واقعہ دکانوں پر سستے آٹے کی عدم دستیابی کے باعث محکمہ خوراک پنجاب شہر کے مختلف پوائنٹس پر آٹے کے تھیلوں کے ٹرک کھڑے کردیتا ہے جہاں سے شہری آٹا خریدنے کیلئے گھنٹوں لمبی قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں۔
53