42

CPOنے 19تھانیداروں کے تبادلے کردیئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے 19تھانیداروں کے تبادلے کردیئے’تبدیل ہونے والوں میں انسپکٹرعبدالحق کو تھانہ رضا آباد میں انچارج انوسٹی گیشن سے تبدیل کرتے ہوئے انچارج سکیورٹی برانچ آفس فیصل آباد’انسپکٹر محمد اصغر کو انچارج انوسٹی گیشن مدینہ ٹائون سے تبدیل کرکے انچارج سی آئی اے سٹاف اقبال ڈویژن تعینات کردیاگیا ‘سب انسپکٹرمحمد احمد اشرف کو جنرل ڈیوٹی تھانہ کھرڑیانوالہ سے انچارج پولیس خدمت مرکز جڑانوالہ لگا دیاگیا’اے ایس آئی ہارون سیف خان کو انچارج خدمت مرکز فیصل آباد سے جنرل ڈیوٹی تھانہ کھرڑیانوالہ اے ایس آئی محمد ریاض مختار کو تھانہ بلوچنی سے تھانہ صدر’اے ایس آئی شمشیر علی کو تھانہ صدر سے تھانہ بچیانہ ٹی ایس آئی محمد زین الرحمن کو تھانہ سمن آباد سے انچارج پولیس خدمت مرکز فیصل آباد’لیڈی سب انسپکٹر گلناز خالد کو انچارج پولیس خدمت مرکز سے پولیس لائنز’سب انسپکٹر محمد ارسلان اسلم کو جنرل ڈیوٹی تھانہ سٹی تاندلیانوالہ سے جنرل ڈیوٹی لیگل برانچ ‘سب انسپکٹرمحمد شفیق کو جنرل ڈیوٹی تھانہ چک جھمرہ’سب انسپکٹرمحمد خضرحیات کو پولیس لائنز سے تھانہ گڑھ’اے ایس آئی محمد اشتیاق کو پولیس اسٹیشن فیڈمک’اے ایس آئی محمد اشفاق کو تھانہ ملت ٹائون سے تھانہ فیڈمک’اے ایس آئی ارشد قدیر کو پولیس لائنز سے تھانہ ملت ٹائون’اے ایس آئی تصورکوتھانہ ساندل بار سے انچارج چوکی 273ج ب ٹی اے ایس آئی آصف علی کو تھانہ مدینہ ٹائون سے تھانہ ٹھیکریوالہ ‘اے ایس آئی بابر زوہیب خان کو تھانہ ڈجکوٹ سے انچارج چوکی برنالہ’اے ایس آئی محسن اقبال کو انچارج چوکی برنالہ سے چوکی انچارج چک جھمرہ اوراے ایس آئی محسن سلیم کو پولیس لائنز سے تھانہ ڈجکوٹ جنرل ڈیوٹی پر تعینات کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں