کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک ) بدترین معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا نے اخراجات کم کرنے کیلئے فوج کی تعداد میں ایک تہائی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن وزیردفاع کا کہنا ہے کہ سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج میں ایک تہائی کمی کر کیاس کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار اور 2030 تک ایک لاکھ کر دے گا۔
49