فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر چوہدری کی ہدایت پر الائیڈ ہسپتال کے ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر افضال احمد چیمہ کو پروٹوکول آفیسر اینڈ میڈیا سپوکس پرسن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر افضال احمد چیمہ پیشہ وارانہ مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اہم منصب سونپا گیا ہے جو انتہائی قابل ستائش اور قابل قدر ہے۔
72