کمالیہ(نامہ نگار) گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے محلہ راوی ٹاؤن کیرہائشی شوکت علی نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر پارک کر کے اندر چلا گیا۔ جب واپس آیا تو نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے جا چکے تھے۔ تھانہ سٹی پولیس نے تحریری درخواست ملنے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
40