122

ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹے کے نرخوں میں کمی

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے اقدامات ‘ آٹے کے بہتر نظام کے باعث آٹے کی قیمتیں مارکیٹ میں تیزی سے گرنے لگیں ‘ مہنگائی کا جن قابو میں آنے لگا ‘ عوامی و تجارتی حلقوں کا ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ فوڈ نذیر الرحمن ‘ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جواد علی خان ‘ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سردار جنید خان گنڈہ پور اور انسپکٹرمحمد جمیل خان کو خراج تحسین ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں