35

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیوروچیف) ایس ایچ او کینٹ محمد سلیم بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ کچہری موڑ پرمنشیات فروش سے آئس و ہیروئن برآمد کرلی ‘ مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کینٹ محمد سلیم بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ کچہری موڑ پر منشیات فروش فرمان اللہ بنوچی سکنہ بنوں سے تلاشی کے دوران 17گرام آئس ‘ 60گرام ہیروئن برآمد کرلی’ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں