چنیوٹ(نامہ نگار)بھوآنہ پینسرہ روڈ نزد اڈا راموآنہ شاہزور ڈالہ اور رکشہ میں تصادم، بھوآنہ:حادثے میں رکشہ پر سوار 6 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے، زخمیوں کی تفصیل درج ذیل ہے بلال ولد اللہ دتہ 19 سال، امجد ولد خالد 18 سال،شمیم زوجہ جاوید 22 سال،طارق ولد پیر بخش 13 سال،غلام کبری زوجہ خالد عمر 25 سال اورواجد ولد خالد 10 سال سکنہ راموآنہ شامل ہیں۔
40