فیصل آباد (پ ر)سٹی کلاتھ بورڈ رجسٹر د کے صدر شیخ امجد عقیل ‘ جنرل سیکرٹری عباس حیدر شیخ ‘ چیف آرگنائزر زبیر قادری’ نوید ریاض’ محمد ر فیق ‘ ایم اعظم ‘ اکمل گوگی’ شیخ سعید’ شفیق مٹھو’ ایم منیر ‘ انجم علی ‘ صابر منظور’ محمد امین’ ملک جاوید’ زاہد مصطفی ‘شیخ لطیف’ مرزا نواز بیگ’ خالد سردار’ باؤ جمیل’ ندیم مشتاق کھنہ’ لطیف بٹ’ محمد شفیق’ اد ر یس سدھے شیخ ‘ چوہدری صلاح الدین ‘شیخ ظہیر’ محمد اسلم’ لطیف بٹ’ محمد خالد’ مراتب علی و دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی اور غربت پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں آٹا’ گھی’ دالوں ‘ چاول کی قیمتوں میں کمی لانے’ زراعت کے شعبہ میں بہتری لانے سمیت صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی وضع کی جائے اپنے مشترکہ بیان میں مذکورہ تاجر ر ا ہنما ؤ ں نے کہا ہے کہ موجودہ وقت میں آٹا’ دالیں ‘ چاو ل اور گھی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے ‘ مکل میں غر بت بڑھ رہی ہے لہٰذا حکومت مہنگائی کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کرے ۔
37