فیصل آباد(پ ر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ر ا ناعلی عباس خاں نے کہاہے کہ نگران و زیراعلیٰ کیلئے نام شا ر ٹ لسٹ کر کے جونام فائنل کیا گیا ہے وہ پنجاب کیلئے بہترہوگا،پی ڈی ایم کی قیادت کی مشاورت کے بعد گورنرکو3نام بھجوا ئے گئے ہیں ۔اُمیدہے نگر ا ن وزیراعلیٰ پنجاب کی مگرانی میں صاف ا و ر شفاف الیکشن ہوں گے۔اُن کا کہناتھاکہ ملکی سیاست میں لاڈلہ پن برقراررہاتواس سے قانون کی حکمرانی اورجمہوریت کو بھی نقصان ہوگا،انصاف کیلئے ضرو ری ہے کہ گھڑ ی سمیت پوراتوشہ خا نہ چو ر ی کرنے اوراربوں روپے کے ڈاکوں میں ملو ث عمران خان سمیت گوگی گوگے گر فتا رکئے جا ئیں ۔عمران خان جو چا ہے کرلیں اپنے خلاف زیرسماعت کیسزمیں وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔
39