کمالیہ(نامہ نگار) محمد شریف ملک عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس پہنچ گئے ۔ سماجی رہنما حاجی محمد ارشد نے مبارکباد پیش کی ۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ محمد شریف ملک عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس پہنچ گئے ۔ اس موقع پر سماجی رہنما و جنرل منیجر زوم النور پمپ کمالیہ حاجی محمد ارشد نے ان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
36