36

عمرحیات کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

کمالیہ(نامہ نگار) عمر حیات مرغی انڈہ بروکر کی والدہ وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق محلہ بہلول والا محمد رمضان کی زوجہ، عمرحیات مرغی و انڈہ بروکر، محمد شمشاد، محمد ارشد کی والدہ گزشتہ روز وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کئے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپردک خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت تاجربرادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں