31

سدھار بائی پاس پر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ‘ 24000 روپے جرمانہ عائد

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)سدھار بائی پاس پر فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کارروائی24000جرمانہ عائد کر دیا’ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آباد کی ٹیم نے سدھار بائی پاس چوک پر دوکانوں اور ہوٹلز کا معائنہ کیا اور دوکانداروں کو مزید بہتری کیلئے اصلاحی بوٹس جاری اوت فریزر میں زائدالمعیاد اشیا پائے جانے’ ناقص حفظان صحت’ صفائی ستھرائی نہ ہونے اور غیر معیاری مشروبات رکھنے پر مجموعی طور پر 24000جرمانہ عائد کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں