39

کمالیہ’ دولہے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون زخمی

کمالیہ(نامہ نگار) دولہے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون زخمی، ہسپتال داخل۔ تفصیل کے مطابق سرفراز موڑ کے نزدیک دولہے کی کار نے گدھا ریڑھی کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں گدھا ریڑھی پر سوار خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ جسے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال پہنچایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں