مکوآنہ(نامہ نگار)چک نمبر 229 رب مکو آنہ کے رہائشیوں نے وزیراعظم پاکستان ‘و زیراعلی پنجاب اور ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ چک ہذا کی آبادیاں ، نئی آبادی گلیاں 1 تا 10 ۔ پرانی آبادی ،صوفی ٹائون، محلہ غوثیہ آباد، قبرستان روڈ ، خان ٹائون شفیق ٹان ، آبادی مائی مستانی محلہ چشت نگر، پنجتن ٹائون، راجہ غضنفر خاں کالونی / لیبر کالونی، واپڈا کالونی ، عبداللہ گارڈن ،سہیل آباد جو تقریبا ایک لاکھ افراد سے زائد از آبادی پر مشتمل ہے۔ متذکرہ بالا آبادیوں کیلئے چک ہذا میں ایک ہی قبرستان موجود ہے جو 13 ایکٹر پر موجود ہے۔
51