مکوآنہ(نامہ نگار)امیدوار این اے 96 چوہدری ظہیر الدین خاں کی کوارڈینیٹر پی پی 100چوہدری عمران یوسف اور ملک یاسر اعوان کے ہمراہ چک نمبر 384 گ ب چکوآنہ میں نمبردار اسدنواز سیال کے ڈیرہ پر آمد چک نمبر 384 کی عوام نے چوہدری ظہیر الدین خان کا پرتپاک استقبال کیا چوہدری ظہیر الدین نے اسد نواز سیال ہمراہ مہر حیات افتاب سیال ،مہر مستنصر جا وید سیال ،ملک عالمگیر اعوان ،ملک مقصود اعوان ، ملک ریاض ،مہر امیر علی سیال، مہرفضل عباس سیال سے ملاقات اہل دیہہ نے چوہرری ظہیرخان پر مکمل اعتمادکااظہارکرتے ھوئے بھرپورحمایت کااعلان کیا۔
55