46

سرگودھا کی80فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے

سرگودھا (بیورو چیف) سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث سرگودھا کی 80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے 15 فیصد آبادی کو جو پانی میسر ہے اسے بھی صاف پانی قرار نہیں دیا جاسکتا صرف پانچ فیصد آبادی ایسی ہے جو مختلف بین الاقوامی منرل واٹر کمپنیوں کے پانی استعمال کررہی ہے سابق حکومت پینے کے صاف پانی کے نام پر اربوں روپے کی گر انٹ سرگودھا کو دے چکے تھے یہ گرانٹ خرچ کہا ں ہوئی یہ وہ سوالیہ نشان ہے ان خیالات کا ا ظہار پا کستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صو بائی اسمبلی چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں