45

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ افسوسناک ہے

سرگودھا (بیوروچیف) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جھٹکے مہنگائی کی صورت میں عوام کو محسوس ہونا شروع ہوچکے ہیں گھی کر نرخوں میں 60روپے’ چاول کی قیمت میں 100 سے 110روپے’ چائے کی پتی میں 200روپے’ چنے کی دال میں 20روپے’ سفید چنے کی قیمت میں 25روپے’ انڈے کے نرخ 300روپے فی درجن کی حد کو چھو چکے ہیں دال مسور’ سرخ مرچ’ دودھ’ ڈبل روٹی مہنگی ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں