فیصل آباد (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوار پی پی 112 چوہدری ولید ارشد ڈوگر نے کہاکہ عمران خان کے سوا ملک کو کوئی بھی بحرانو ں سے نہیں نکال سکتا، ملک میں بڑھتی مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر ہو چکا،ساری قوم قا نو ن کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شا مل ہو چکی ہے، ان خیالات کا اظہارا نہوں نے الیکشن کرائو ملک بچائو ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیا’ ریلی میں فاروق ڈوگر’شاہدڈوگر ‘ابوبکرارشدڈوگر’چوہدری ظفرعلی ‘چوہدری اشرف گجر’ارشدبھٹی ‘چوہدری خرم شہزاد’عارف گجرکے علاوہ پی پی 112 کے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی’ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عوامی حمایت ایک بار پھر دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہو کر وزیراعظم بنیں گے
56