53

سرکاری تیل چوری ہونے کا انکشاف

کراچی(بیوروچیف)سرکاری تیل چوری کیے جانے کا انکشاف ‘پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے تیل چوری کرنے کے لیے166 فٹ کی خفیہ سرنگ بنا رکھی تھی۔ ملک بھر میں سپلائی ہونے والے خام تیل کی لائن میں کنڈا لگایا گیا تھا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتار کرلیا ‘مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دو ماہ کے دوران سرکاری تیل چوری کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں