گوجرہ(نامہ نگار)ڈیرہ پر چوری کرنے سے منع کر نے پر تین افراد نے زمیندارکو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر313ج ب کے واجد علی اپنے ڈیرہ سے ناصر اشفاق وغیرہ کو چوری کر نے سے منع کیا تووہ مشتعل ہو گئے اور حملہ کر تے ہو ئے اس پر ٹوٹ پڑے اور اسے رشددکا نشانہ بناڈالاجس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔مضروب کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس گوجرہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
51