32

نثاراحمد جٹ پی ٹی آئی کااثاثہ ہے’فہد صابر

فیصل آباد(پ ر) رہنما پاکستان تحر یک انصاف (اسپین) میاں فہد صابر نے این اے 106میں چوہدری نثار احمد جٹ کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار جٹ پی ٹی آئی کا اثاثہ ہے ۔پارٹی کیلئے انکی خدمات قابل تحسین ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک میں جب بھی الیکشن ہوئے تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتے گی۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہیں۔حکومت کی عوام دشمن پالیسوں سے ملک تباہی سے دہانے پر کھڑا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں