36

ماموں کانجن میں ختم نبوت کانفرنس 15فروری کوہوگی

ماموں کانجن (نامہ نگار) تیسر ی سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس15 فروری کو ہوگی’ حضرت مولانا قاری طلحہ محمود قاسمی کی زیر سر پرستی تیسری عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس15 فروری بروز بدھ بعد نمازہ مغرب بمقام جامع مسجد ابو حریرہ509 میں منعقد ہوگی جس میں حضرت مفتی مولانا عبدالواحدقریشی۔ حضرت مولانا عبدالقدوس گجر خصوصی خطاب فر مائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں