کمالیہ(نامہ نگار) میرج ہال مالکان کی ضلعی صدر چوہدری عاطف رندھاوا سے ملاقات۔ میرج ہال سے متعلقہ مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ چوہدری کامران احمد نصرت اور چوہدری ارمغان رسول سمیت دیگر کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق ضلع بھر کے میرج ہال مالکان نے گزشتہ روز ضلعی صدر میرج ہال مالکان ایسوسی ایشن عاطف رندھاوا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میرج ہال سے متعلقہ مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
45