چنیوٹ(نامہ نگار )ادارہ دعوت وارشا د میں 61ویں سالانہ فتح مباہلہ کانفرنس کا ا نعقاد کا نفرنس سے علامہ شیخ الحدیث مولانا زاہدالراشدی گوجرانوالہ شاہین ختم نبوت مو لانا اللہ وسایا ملتان مولانا محمد الیاس چنیوٹی امیر انٹرنیشنل ختم نبوت مو ومنٹ پاکستان, ڈپٹی سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل مو و منٹ مولانا قاری محمد رفیق نفیسی لاھور ودیگر نے مولانا بدر عالم چنیوٹی مولانا حسن افضال صدیقی لاہور مولانا عبدالشکور شاکر ٹیکسلا مولانا محمد یوسف شیخوپوری ودیگر علما نے اپنے خطاب میں کہا کہ منکرین ختم نبوت کا تعاقب ختم نبوت سے وفاداری نبی کریم کی ختم نبوت سے وفاداری دین سے وفاداری ہے۔
41