36

تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک ناکام ہوچکی

فیصل آباد(پ ر)مسلم لیگ ن کے رہنما ، تاجر لیڈر محمد خالد نے کہا کہ تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے ، عمر ا ن نیازی کو چاہیئے کہ وہ سیاسی تماشا لگانے کی بجا ئے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے سیاست کو خیر باد کہہ کر کرکٹ کھیلے کیونکہ جیل بھرو تحریک ان کے بس کی بات نہیں ہے انہوں نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی انسانی حقوق کی دعویدار تنظیموں کی چشم پوشی کیوجہ سے کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں